پاکستان ایک نور ہے اور نور کو زوال نہیں 🇵🇰❤️
ہم نے جو پرچم تھاما ہے وہ صرف یہ ہے 🇵🇰
وہ لوگ سامنے آجاۓ جنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہونے پر فخر ہے
ہم کسی پارٹی کے ساتھ نہیں۔ ہمیں متحد پاکستان چاہیے جس میں ہر کوئی ساتھ مل کر کام کرے
منصور بھائی ہم صرف پاک فوج کے ساتھ ھے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
*آپریشن بنیان مرصوص ۔۔۔*💞🌺💞 *پاکستان زندہ باد ۔۔۔*🇵🇰🌺🇵🇰 *پاک فوج زندہ باد ۔۔۔*✌️⚔️✌️
دنیا اور اخرت کی کامیابی دین میں ہے دین میں ❤❤سب پڑھو اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ❤
اے اللہ ہم مانتے ہیں ہم گناہ گار ہیں مگر تو نے فرمایا تو رحیم ہے تجھے تیری اس رحیمی کا واسطہ ہمارے گناہوں، بیماریوں، آزمائشوں، دکھوں اور تکلیفوں کا خاتمہ فرما. آمین
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان قوم زندہ باد پاکستان پائندہ باد الحمدللہ ✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊
السلام علیکم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد پائندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
یا اللہ پاکستان کو پاکستانی عوام کو اور پاکستانی فوج کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
اللہ پاک پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت فرمائیں ۔۔🤲اور مودی کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں
اے خالق دوجہاں ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں عیب گوئیوں اور منافقتوں سے بچا. آمین
پاکستان زندہ اباد پاک فوج زندہ اباد پاک فضائیہ زندہ اباد
ہمارا پرچم یہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰دوسری کسی پارٹی کے جھنڈے کو ہم نہیں جانتے سب سے پہلے پاکستان 💖🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤
💯 پوری دنیا میں سچ کا غلبہ ھونے والا ھے۔💯👍
اپ کے لیے اور اپ کی ٹیم کے لیے بہت سارا پیار اور بہت ساری دعائیں اللہ اپ لوگوں کو سلامت رکھے محمد ندیم فرام نور پر منجو والا Big fan in Saudi Arabia❤❤❤❤
@MansoorAliKhanLive