@MansoorAliKhanLive

WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
TikTok: https://www.tiktok.com/@mansooralikhanlive

@Cigarettebud

کمزور کا ساتھ دینے پر منصور علی خان کا شکریہ۔ ❤

@AmirHussain-s2v

پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤ غریب موٹر سائیکل والے کی آواز اٹھانے پر آپ کو سلام

@DaReNdAYT

مسلمانوں جو لوگ فحاشی پھیلانا چاہتے ہیں دنیا اور آخرت میں دردناک عزاب ہیے القران

@aubdulsallam9685

منصور بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے ماشاءاللہ اپ کی بہت اچھی  گفتگو ہے

@aubdulsallam9685

منصور بھائی میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اپ بڑے اچھے صحافی اور ایماندار صحافی ہیں

@socialcreature8518

Mansoor, bahi.....when you talk it feels like Big Brother is talking ❤....Thanks for taking  stand for that poor boy and sister.

@Kalaghoda

Respect for you brother. A US based Hindu from India 🙏

@HammadMalik-f2f

اور جو آپ نے کراچی میں اس اس غریب کا جو ساتھ دیا ہے اپ نے کمال کر دیا اللہ پاک اپکی عزت میں اضافا کرے

@zsaraiki9139

اپ کے لیے اور اپ کی ٹیم کے لیے بہت سارا پیار اور بہت ساری دعائیں اللہ اپ لوگوں کو سلامت رکھے

 محمد ندیم فرام نور پر منجو والا 
Big fan in Saudi Arabia❤❤❤❤

@YaseenSahab-u7b

منصور بھائی ❤ نچن والیاں دے پتر آزادی دیاں جنگاں نئ لڑدے ❤

@Muhammadabubakkar-w2p

😢 سر کراچی میں سلمان فاروقی کی بدمعاشی والے واقعے کی تہہ تک جانے اور اپنے ہی کچھ میڈیا کے نمائندوں کو بے نقاب کرنے پر آپکو سلام پیش کرتا ہوں

@ghulamabbasdogar219

پاکستان زندہ باد پاک ارمی پائندہ باد

@Beautifulislam-r6e

منصور بھائی کو سلام پیش کرتی ہوں پاکستان ذندہ باد پاک فوج ذندہ باد اسلام ذندہ باد ❤

@MuhammadyounasRaja-st9wu

شکریہ جی منصور بھائی

@mariakhurram7974

Listening from London … never been a fan of politics but must say Pakistan always zindabad  Ameen InshaAllah

@KashifKhancanada

I really solute you for support about a normal family ❤😊

@Adnanmirzab

السلام علیکم منظور بھائی پاکستان کے اصلی دو ہیرو❤ قائد اعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان❤❤❤❤ اللہ تعالی دونوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

@Spidergamingoffcicial

سید عاصم منیر اس وقت الحمدللہ امت مسلمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے ماشااللہ اس نے مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونک دی ہے

@shamshadahmed5271

جیو منصور بھائی آپ کراچی واقعہ کی صحیح ترجمانی کر رھے ھیں حق سچ کی آواز بلند کرتے ھیں